sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -04-Oct-2023

💔💔💔

اب کے ہماری جنگ ہے خود اپنے آپ سے یعنی کہ جیت ہار کی وُقعت نہیں رہی !

عادت اکیلے پَن کی جو پہلے عذاب تھی اب لُطف بن گئی ہے اذیت نہیں رہی !!

💔💔محمد سرفرازرقیبی 💔

   15
1 Comments

Mohammed urooj khan

07-Oct-2023 10:53 PM

👌👌👌

Reply